کورونا روکنے کا مشن،اسلام آباد کے مزید سیکٹرز سیل

Islamabad Sectors LockDown
کورونا روکنے کا مشن،اسلام آباد کے مزید سیکٹرز سیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو مزید علاقوں کو آج شام سیل کر دیا جائے گا۔ علاقے سیل کرنے کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے۔


اسلام آباد انتظامیہ کا کورونا کیسز میں اضافے کے ساتھ لاک ڈاو¿ن بڑھانے کا فیصلہ، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اس ضمن میں باقاعدہ حکمنامہ جاری کردیا ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکمنامے کے تحت غوری ٹاو¿ن کے فیز 4 اور 5 کو سیل کیا جائے گا۔اسلام آباد کی انتظامیہ کے مطابق آج شام سات بجے سے دونوں علاقے سیل کردیے جائیں گے۔

تبصرے