وفاقی بجٹ 2020-21 منظور کرلیا گیا

وفاقی بجٹ 2020-21 منظور کرلیا گیا
وفاقی بجٹ 2020-21 منظور کرلیا گیا

نئے مالی سال 20-2020 کا بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے پیش کیے گئے تمام ترامیم مسترد کردیے گئے۔

قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی کوئی تجویز منظور نہ ہوسکی۔بجٹ اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران سمیت حکومتی و اتحادی اراکین موجود تھے۔ اپوزیشن نے بجٹ پر ووٹنگ کرانے کا مطالبہ نہیں کیا بلکہ علامتی احتجاج کیا۔

تبصرے