بلوچستان اسمبلی نے بجٹ 2020-21 منظور کرلیا

Baluchistan Assembly Accepted
بلوچستسان اسمبلی نے بجٹ 2020-21 منظور کرلیا

بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2020-21ء کے 451ارب 97کروڑ 43روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2020-21ء کے 451ارب 97کروڑ 43روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔صوبائی اسمبلی میں 295ارب مالیت کے غیر ترقیاتی جبکہ156ارب کے ترقیاتی اخراجات کی منظور کثرت رائے سے دی

صوبائی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اخراجات کیلئے 12ارب 24کروڑ91لاکھ 5ہزار روپے روپے کی منظوی دی۔اپوزیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی کٹوتی کی تحریکیں مسترد کردی گئیں

اپوزیشن ارکان نصراللہ زیرئے ، اخترحسین لانگو ،یونس عزیز زہری،اکبر مینگل کی جانب سے کٹوتی کی تحاریک ایوان نے اکثریتی ارئے سے مسترد کردی

تبصرے