ایبٹ آباد میں تھانہ حویلیاں کی حدود بھروال میں حقیقی باپ 13 سالہ بیٹی سے دست رازی کرتا رہا۔
زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں باپ نے اپنی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم چن زیب اپنی بیٹی کے ساتھ 5ماہ سے دست رازی کرتا رہا۔پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی طرف سے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
