یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ
یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ

متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیاہے۔ لائسنسز کی تصدیق کیلئے وزارت ہوا بازی کو خط لکھ دیا ہے۔


خط جنرل ایوی ایشن یو اے ای کے ڈائریکٹر جنرل سیف محمد السوادی نے تحریر کیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ یو اے ای میں کام کرنے والے ایئر کرافٹ مینٹیننس انجینئرز کے پاکستانی لائسنسز کی تصدیق کی جائے، فضائی سفر کی بہتری اور محفوظ بنانے کے لئے لائسنسز بارے معلومات فراہم کی جائیں۔

تبصرے