اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی درخواست خارج

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی درخواست خارج
اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست خارج کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست خارج کردی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں کمی کی درخواست کو قابل سماعت قرار نہیں دیا ہے۔عدالت کا کہنا ہے کہ اگر پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی درخواست پرسماعت کریں گے تو عدالت کی آئینی حدود سے تجاوز کر یں گے۔

تبصرے