اسلام آباد:پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد:پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار
اسلام آباد:پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار

تھانہ شالیمار اور گولڑہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے شراب کو بوتلیں اور منشیات بھی برا ٓمد کرلی ہیں۔

آپکو بتائیں کہ اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کو سلسلہ جاری ہے۔تھانہ گولڑہ اور تھانہ شالیمار پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین غیرملکیوں سمیت 6 منشیات فروشوںاور ایک شراب فروش کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے منشیات فروشوں کے قبضہ سے 5 کلوگرام چرس 61 گرام کوکین اور 9 بوتل شراب برآمد کرکے ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تبصرے