مائنس عمران نہیں،اب پوری تحریک انصاف ہورہی ہے،شاہد خاقان عباسی

مائنس عمران نہیں،اب پوری تحریک انصاف ہورہی ہے،شاہد خاقان عباسی
مائنس عمران نہیں،اب پوری تحریک انصاف ہورہی ہے،شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ نے سینئر رہنماءاور پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان نہیں پوری جماعت مائنس ہورہی ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نے سینئر رہنماءاور پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چینی کا مسئلہ حکومت نہیں حل ہوگا ۔انکا کہنا تھا کہ چینی سے فائدہ اٹھانے والے اور عوام کو لوٹنے والے وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ہیں۔عمرن خان نے پٹرول اور چینی مافیا کو بے پناہ فائدہ پہنچایا ہے۔شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ مائنس ون عمران خان کے ذہن میں لیکن انہیں پوری تحریک انصاف مائنس ہوتی نظر آرہی ہے۔

تبصرے