موجودہ چیلنجز پر نظر ہے اور چوکنا بھی ہیں،آرمی چیف

موجودہ چیلنجز پر نظر ہے اور چوکنا بھے ہے،آرمی چیف
موجودہ چیلنجز پر نظر ہے اور چوکنا بھے ہے،آرمی چیف

افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ موجودہ چیلنجز پر نظر ہے اور چوکنا بھی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔اس موقع پر آرمی چیف کو سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی

آرمی چیف نے جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکنا رہنا ہو گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کراچی میں امن کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششیں قابل ستائش ہیں

آرمی چیف نے دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنےو الے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا

تبصرے