جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا

جاوید غنی کو نیا چیئرمینجاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا ایف بی آر تعینات کر دیا گیا
جاوید غنی کو نیا چیئرمینجاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا ایف بی آر تعینات کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق جاوید غنی کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کر دیا گیا ہے کابینہ نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کا نیا چئیرمین جاوید غنی کو تعینات کردیا ہے جس کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں 3 چیئرمین ایف بی آر کو ہٹایا جا چکا ہے

تبصرے