خان پور: شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکراگئیں

خان پور: شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکراگئیں
خان پور: شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکراگئیں

 رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکراگئیں۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے خان پور کے جٹھہ بھٹہ سٹیشن پر 27 شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکراگئیں۔ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی۔

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ آٹو میٹک کانٹا چینج ہونے کے باعث ہیش آیا۔ حادثہ کے باعث دونوں سائیڈ کی ٹریفک کو معطل کر دیا ہے۔

تبصرے