اس سال کا تیسرا چاند گرہن آج ہوگا

رواں سال کا تیسرا چاند گرہن آج
رواں سال کا تیسرا چاند گرہن آج

پوری دنیا میں ما سوائے پاکستان کے آج رواں سال کا تیسرا چاہند گرہن آج ہوگا چاہند گرہن نیوزی لینڈ، امریکا، افریقا کے جنوب اور مغربی حصوں سمیت یورپ کے بعض علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔

اس سال کا تیسرا چاند گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

چاند گرہن کا آغاز  صبح 8 بج کر 7 منٹ پر ہوا جب کہ چاندکو مکمل گرہن 9 بج کر  30 منٹ پر لگا اور یہ گرہن 10 بج کر 52 منٹ پر ختم ہوجائے گا پاکستانی وقت کے مطابق

تبصرے