کورونا نہیں ہوا،ٹیسٹ شہباز شریف کا منفی آگیا

Shehbaz's Covid 19 Test Negative
مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ۔مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو 3 ہفتے تک اینٹی باڈیز ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے

لیگی ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے انہیں سخت احتیاط کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

تبصرے