مظفر گڑھ:کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی،دولہا گرفتار

مظفر گڑھ:کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی،دولہا گرفتار
مظفر گڑھ:کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی،دولہا گرفتار Photo___ Jang

جنوبی پنجاب کے علاقے مظفر گڑھ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے دولہے کو گرفتار کرلیا ہے۔

جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مار کر دولہا اور اس کے بھائی سمیت 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔

مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو، چوک سرور شہید میں کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کے موقع پر رقص کی تقریب منعقد ہوئی جہاں پولیس نے چھاپہ مار کر دولہا سمیت دس افراد کو گرفتار کر مقدمہ درج کردیا ہے۔

تبصرے