آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

آیت اللہ درانی انتقال کر گئے
آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آیت اللہ درانی طویل علالت کے بعد کوئٹہ کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں

کوئٹہ ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق آیت اللہ درانی کافی عرصے سے بیمار تھے اور وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے

آیت اللہ درانی 2008 کے انتخابات میں مستونگ سے پی پی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور وہ 2011 تک یوسف رضا گیلانی کی کابینہ میں وزیر مملکت برائے صنعت و پیدوار رہے

تبصرے