ترکی کا ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا گیا

ترکی کا ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا گیا
ترکی کا ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا گیا

لیبیا میں نا معلوم جنگی طیاروں کی بمباری سے ترکی کا ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگیا ہے

بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق لیبیا میں نا معلوم طیاروں نے بمباری کر کے ترکی کا الوطیہ میں قائم ائیر ڈینفس سسٹم تباہ کردیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق الوطیہ فوجی اڈے پر ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو شدید بمباری کی گئی

دوسری جانب جی این اے کے مخالف گروپ لیبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے کمانڈر خلیفہ حفتر نے کہا کہ ایئربیس پر حملہ نامعلوم جنگی طیاروں نے کیا۔

تبصرے