وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا پازیٹو ہوگئے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا پازیٹو ہوگئے
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا پازیٹو ہوگئے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں

 وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں تصدیق کی گئی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ  میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور طبی ہدایات کے مطابق میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے

تبصرے