ٹی آئی پی ہری پور، این آرٹی سی کے حوالے،وزیراعظم کی منظوری

عمران خان نے TIP ہری پور کو این آرٹی سی کےحوالےکرنےکی منظوری دیدی،عمرایوب
عمران خان نے TIP ہری پور کو این آرٹی سی کےحوالےکرنےکی منظوری دیدی،عمرایوب

وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب کہتے ہیں وزیر اعظم عمران خان نےٹی آئی پی ہری پور کو نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کےحوالےکرنےکی منظوری دیدی ہے۔

اردو ٹرینڈز کے ماطق وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب کہتے ہیں وزیر اعظم عمران خان نےٹی آئی پی ہری پور کو نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کےحوالےکرنےکی منظوری دیدی ہے عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ٹی آئی پی کے این آر ٹی سی میں انضمام سے فیکٹری بحال کرنے میں مدد ملے گی

وفاقی وزیر نے کہا کہ دونوں اداروں سے ہری پور کو آئی ٹی اور انجینئرنگ کا مرکز بنانے میں مدد ملے گی

تبصرے