عمران خان نے جو کہا وہ پورا کر رہے ہیں،لیگی رہنماء جاوید ہاشمی

عمران نے کہا تھا رلاؤں گا، اب پوری قوم کو رلا رہا ہے ، جاوید ہاشمی
عمران نے کہا تھا رلاؤں گا، اب پوری قوم کو رلا رہا ہے ، جاوید ہاشمی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جو کہا ہے وہ پورا کر رہے ہیں

اردو ٹرینڈز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن طنزیہ انداز میں وزیر اعظم پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا کہ میں رلاؤں گا اور اب وہ پوری قوم کو رلا رہے ہیں۔

ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ بہالپور سیکرٹیٹ کو ملتان اور ڈیرہ غازی خان والے تسلیم نہیں کریں گے، صوبے کا نعرہ لگانے والے متحد ہوں

انہوں نے کہا کہ 72 سال سے پاکستان میں کوئی صوبہ نہیں بنا اور اب جنوبی پنجاب کا سیکرٹریٹ کو بہاولپور بنا کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا گیا ہے

تبصرے