ائیر مارشل ارشد ملک 3 سال تک پی آئی اے کے سربراہ رہیں گے، وفاقی کابینہ کی منظوری

ائیر مارشل ارشد ملک 3 سال تک پی آئی اے کے سربراہ رہیں گے، وفاقی کابینہ کی منظوری
ائیر مارشل ارشد ملک 3 سال تک پی آئی اے کے سربراہ رہیں گے، وفاقی کابینہ کی منظوری

 وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے چیف ایگزیکٹو  آفیسر (سی ای او) ائیر مارشل ارشد ملک کے 3 سال تک عہدے پر رہنے کی منظوری دے دی ہے

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی اقتصادی اور سیاسی صورت حال سمیت کورونا وائرس کی وبا اور  دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ائیرمارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا 3 سال تک چیف ایگزیکٹو  کا عہدہ سنبھالنے کی منظوری دے دی ہے۔

تبصرے