ذیا بطیس کے مریض یہ پھل کھالیں۔۔!!

ذیا بطیس کے مریض یہ پھل کھالیں۔۔!!
ذیا بطیس کے مریض یہ پھل کھالیں۔۔!!

ذیابطیس کے مرض میں مبتلا مریضوں کو کھانے پینے کے انتخاب کے معاملے پر بہت ہی احتیاط کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں احتیاط کرنی بھی چاہیئے۔اس مرض میں مبتلا مریض عموما میٹھا کھانے میں بے حد بے احتیاطی کر جاتے ہیں مگر قدرت نے ایسے مریضوں کے لیئے پھلوں کی نعمت متبادل کے طور پر رکھی ہے

آڑو:

گرمی کے موسم میں آڑو قدرت کا ایک بہترین تحفہ ہے۔آڑو میں موجود وٹامن اے،وٹامن سی،پوٹاشیم کے ساتھ ساتھ فائبر اپنی افادیت کے ساتھ اس پھل کے ذائقے کومزید بڑھادیتے ہیں۔آڑو کھانے سے شوگر کا لیول بھی کم رہتا ہے اور یہ جسم میں زائد چربی کو بھی ختم کرتا ہے۔ذیابطیس کے مرض میں مبتلا مریض یہ پھل ضرور کھائیں۔

کیٹاگری میں : صحت

تبصرے