انسٹا گرام،فیس بک سمیت 89 ایپ ڈیلیٹ کی جائیں،بھارتی فوجیوں کو حکم دیدیا گیا

Indian Army has asked its personnel to delete 89 apps from their smartphones including Facebook,
انسٹا گرام،فیس بک سمیت 89 ایپ ڈیلیٹ کی جائیں،بھارتی فوجیوں کو حکم دیدیا گیا

خفیہ معلومات افشا ہونے کا خدشہ،بھارت نے اپنی فوجیوں کو فیس سمیت 89 ایپ فوری طور پر ڈیلیٹ کرنے کا حکم دیدیا ہے

بھارتی فوجیوں کو جو موبائل ایپس ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا ہے ان میں فیس بک، ٹک ٹاک، ٹروکالر اور انسٹاگرام کی ایپس شامل ہیں، اس کے علاوہ ڈیلی ہَنٹ سمیت متعدد نیوز ایپس کو بھی ڈیلیٹ کرنے کا کہا گیا ہے

ان کے علاوہ وی چیٹ، شیئر چیٹ، وائبر، آئی ایم او، سموسہ، کوالی، زیندر، زپیا، شیئراِٹ، یوسی براؤزر، یوسی براؤزر منی، زوم، لائیو می، وی میٹ،، کیم اسکینر، بیوٹی پلس، ٹرو کالر، پب جی، کلیش آف کنگز، علی ایکسپریس، کاؤچ سرفنگ، ہنگامہ اور سانگز ڈاٹ پی کے، ٹمبلر، ریڈ اٹ جیسی معروف ایپس بھی ان 89 ایپس کی فہرست میں شامل ہیں

بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے جو حکم نہیں مانے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا

تبصرے