جاپانی حکومت نے اسپورٹس شائقین کو اسٹیڈیم میں آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
جاپان میں لاک ڈاؤن کے دوران سپورٹس شائقین کو سٹیڈیم آ کر میچ دیکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ اس ہفتے سے شیڈول فٹبال اور بیس بال ایونٹس میں تماشائی بھی سٹیڈیم آ سکیں گے۔حکام کا کہنا ہے کہ تمام شائقین کو ایس او پیز کا خاص خیال رکھنا ہوگا اور ایس او پیز پر سختی سے عملدر آمد بھی کرایا جائیگا