بریفنگز نہیں،کارکردگی دیں ورنہ گھر جائیں،وزیر اعظم عمران خان

بریفنگز نہیں،کارکردگی دیں ورنہ گھر جائیں،وزیر اعظم عمران خان
بریفنگز نہیں،کارکردگی دیں ورنہ گھر جائیں،وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے وزراء اور مشیروں کی کارکردگی پر سمجھوتا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیر اعظم کہتے ہیں وزراء اور مشیر اپنی کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں

وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس میں وزراء مشیروں اور بیوروکریسی کی کارکردگی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بریفنگز نہیں بلکہ کارکردگی چایئے۔عمران خان نے کہا کہ عوام کے سامنے سچ بولیں جو بھی ہے عوام کے سامنے رکھا جائے۔

تبصرے