اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 13 ہزار 829 ہوگئی

اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 13 ہزار 829 ہوگئی
اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 13 ہزار 829 ہوگئی

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے وا ر جاری ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق اسلام آباد میں 13ہزار829اس موذی مرض سے متاثر ہوچکے ہیں

آپکو بتائیں کہ ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کا وار جاری ہیں۔نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سنٹر کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق اسلام ااباد میں کوروناو ائرس 13ہزار 838مریض ہیں جبکہ اس مہلک وباءسے 146افراد جان کی بازی ہا ر گئے ہیں جبکہ اسلام آباد میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

تبصرے