اسلام آباد: پولیس کی کارروائی،کار چور گرفتار

اسلام آباد پولیس کی کارروائی کار چور گرفتار
اسلام آباد پولیس کی کارروائی کار چور گرفتار

ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ مارگلہ اوررمنا پولیس کی کاروائی کی گئی ہے۔ پولیس ٹیموں نے مختلف کارروائیوں کے دوران کار چور سمیت تین ملزمان گرفتار کرلیئے ہیں

مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف اسلام آباد پولیس کی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔تھانہ مارگلہ اور رمنا پولیس نے ملزمان کے خلاف کارروئی کرتے ہوئے کراچی کمپنی اورترنول کے علاقوں سے چوری شدہ گاڑی، 1500 گرام چرس اور دو پسٹل بر آمد کرلیئے ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی،کار چور گرفتار
اسلام آباد: پولیس کی کارروائی،کار چور گرفتار

تبصرے