ہانگ کانگ نے پی آئی اے ائیر لائنز کے تین پائلٹ کو کلئیر قرار دیدیا

ہانگ کانگ نے پی آئی اے ائیر لائنز کے تین پائلٹ کو کلئیر قرار دیدیا

سول ایوی ایشن پاکستان نے ہانگ کانگ ایئر لائنز کے 3 پاکستانی پائلٹ بھی کلیئر قرار دے دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن پاکستان نے ہانگ کانگ ایئر لائنز کے 3 پاکستانی پائلٹ بھی کلیئر قرار دے دیئے ہیں۔ ہانگ کانگ سول ایسی ایشن کی جانب سے سول ایوی ایشن پاکستان سے تینوں پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق مانگی گئی تھی۔یاد رہے کہ سول ایوی ایشن پاکستان نے اب تک غیر ملکی ایئرلائنز میں کام کرنے والے 21 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کی ہے۔

تبصرے