پشاور:کورونا کا خطرہ،ضلعی انتظامیہ کا تین مزید علاقے سیل کر نے کا فیصلہ

پشاور:کورونا کا خطرہ،ضلعی انتظامیہ کا تین مزید علاقے سیل کر نے کا فیصلہ
پشاور:کورونا کا خطرہ،ضلعی انتظامیہ کا تین مزید علاقے سیل کر نے کا فیصلہ

پشاور:خیبر پختونخو احکومت نے کورونا کے پھیلاﺅ کے پیش نظر مزیدتین علاقے سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جسکا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

اردو ٹرینڈ ز کے مطابق کورونا کے پھیلاﺅ کے پیش نظر خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے مزید تین علاقو ں کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جسکا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق تین علاقے 15جولائی سے سیل کردیئے جائیں گے ۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق جن علاقوں کو بند کیا گیا ان میں بہار نمبر تین ،ریگی بادیزئی ،باقر خیل حسن شامل ہیں۔


ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں کورونا وائرس کیسز زیادہ پائے گئے ۔جس وجہ سے ان علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا گیا ہے

تبصرے