نومولود بچے کو دودھ پلانے کے لیئے ائیر پورٹس پر کیبن بن گیا

نومولود بچے کو دودھ پلانے کے لیئے ائیر پورٹس پر کیبن بن گیا
نومولود بچے کو دودھ پلانے کے لیئے ائیر پورٹس پر کیبن بن گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافر ماؤں کیلئے اچھا اقدام کرتے ہوئے ملکی ائیرپورٹس پر نومولود بچوں کو دودھ پلانے کیلئے الگ سے کیبن بنا دیئے۔کیبن سی اے اے کا کہنا ہے کہ کیبن اسلام آباد اور لاہور ائیرپورٹ پر نصب کردئیے گئے ہیں۔

سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ اندرون و بیرون ملک آمد و رفت کےلاونج میں دو، دو کیبن نصب کیے گئے ہیں

تبصرے