ہانگ کانگ کی ترجیحات کو ختم کر رہے ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ہانگ کانگ کی ترجیحات کو ختم کر رہے ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ہانگ کانگ کی ترجیحات کو ختم کر رہے ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کا کہنا ہے امریکہ نے ہانگ کانگ کی ترجیحات ختم کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے ہانگ کانگ کے حوالے سے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ نے ہانگ کانگ کی ترجیحات کو ختم کردیا ہے جس کے کاغذوں پر امریکی صدر نے دستخط کردیئے ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے عالمی ادارہ صحت نے نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت چین کی کٹھ پتلی بن چکی ہے اس لیے ہم نے عالمی ادارہ صحت سے نکلنے کا فیصلہ کیا۔

تبصرے