وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا

وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا
وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کردیا

وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں بجلی مہنگی کرنے سے متعلق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کو موخر کردیا ہے۔

گرمی کے دوران لوڈ شیڈنگ سے ستائے کراچی کے عوام کے لیے اسلام آباد سے راحت کی ہوا چل پڑی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلے کو موخر کردیا گیا ہے

تبصرے