اب گھریلو ملازموں پر تشدد نہیں کیا جائیگا،حکومت نے اعلان کردیا

اب گھریلو ملازموں پر تشدد نہیں کیا جائیگا،حکومت نے اعلان کردیا
اب گھریلو ملازموں پر تشدد نہیں کیا جائیگا،حکومت نے اعلان کردیا

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

سینیٹ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کابینہ نے بچوں کی گھریلو ملازمت پر پابندی سے متعلق بل کی منظوری دے دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بچوں کے ساتھ زیادتی گھر سے شروع ہوتی ہے۔

تبصرے