پنشنرز کے لیئے عید سے قبل خوشخبری،عید سے پہلے پیسے ملیں گے

پنشنرز کے لیئے عید سے قبل خوشخبری،عید سے پہلے پیسے ملیں گے
پنشنرز کے لیئے عید سے قبل خوشخبری،عید سے پہلے پیسے ملیں گے

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے عید سے قبل خوشخبری ہے کہ انہیں عید سے پہلے  پنشن اور 3 ماہ کے واجبات کی مد میں 14 ہزار 500 روپے ادا کیے جائیں گے

چئیرمین ای او بی آئی اظہر حمید کے مطابق پنشنرز کے لیئے خوشخبری ہے کہ انہیں عید سے قبل پنش اور واجبات کی ادائیگی ایک ساتھ کردی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ عید سے پہلے 8500 پنشن اور 6000 روپے واجبات کی مد میں ادا کیے جائیں گے

چیئرمین ای او بی آئی نے مزید کہا کہ یکم ستمبر سے ای او بی آئی پنشنرز  یوٹیلٹی اسٹور سے 10 فیصد رعایت پر آٹا، چینی، چاول ، گھی اور دالیں خرید سکیں گے۔

تبصرے