بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار،ایل او سی کی پھر خلاف ورزی،دو خواتین زخمی

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار،ایل او سی کی پھر خلاف ورزی،دو خواتین زخمی
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار،ایل او سی کی پھر خلاف ورزی،دو خواتین زخمی

بھارتی آرمی کی جانب سے سرحد پار نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارت کی آرمی نے ایک بار پھررکھ چکری اور بروح سیکٹرزمیں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا ہے

آئی ایس پی آر کے مطابق بھاترتی آرمی کی جانب سے رکھ چکری اور بروح سیکٹرز میں مقامی آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔بھارتی آرمی کی فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین زخمی ہوگئی ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق  بھارتی فوج کی جانب سے رواں سال اب تک سال 1697 بار کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی۔

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار،ایل او سی کی پھر خلاف ورزی،دو خواتین زخمی

تبصرے