چھاچھرو میں پانچ سے چھ فٹ کے چمکادڑ،شہری خوف میں مبتلا ہوگئے

چھاچھرو میں پانچ سے چھ فٹ کے چمکادڑ،شہری خوف میں مبتلا ہوگئے
چھاچھرو میں پانچ سے چھ فٹ کے چمکادڑ،شہری خوف میں مبتلا ہوگئے

سندھ کے قحط سالی کے شکار ضلع تھرپارکر کے شہر چھاچھرو کے مختلف علاقوں میں بڑی چمگادڑوں نے یلغار کر دی ہے

چار سے 5 فٹ بڑی ہیبت ناک چمگادڑوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔شہریوں کے مطابق چھاچھرو شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی اور خوفناک چمگادڑیں درختوں اور دیگر جگہوں پر لٹکی ہوئی ہیں

ان چمگادڑوں کے منہ کتے سے مشابہ اور بڑے ہیں، شہریوں نے فائرنگ کر کے متعدد چمگادڑوں کو مار ڈالا ہے

تبصرے