اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 14 ہزار504 ہوگئی

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 14 ہزار504 ہوگئی
اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 14 ہزار504 ہوگئی

اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز کی تعدا د14ہزار504ہوگئی ہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق 157افراد سے اس موذی وباءسے جابحق ہوچکے ہیں


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے اسلام آبا د میں کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار کردیئے ہیں جس کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 14ہزار504ہوگئی ہے جبکہ اس موذی وباءسے جابحق ہونے والے افراد کی تعداد 157ہوگئی ہے۔دوسیری جانب ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے بعد شہر میں کورونا وائرس کیسز میں نمایاں کمی دیکھنے کو آئی ہے ۔زعیم ضیاءکا کہنا ہے اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاﺅن کی پالیسی سے شہر میں موثر رہی ہے۔

تبصرے