بھارتی افواج کی ایل او سی پر فائرنگ،20 سالہ نوجوان شدید زخمی

بھارتی افواج کی ایل او سی پر فائرنگ،20 سالہ نوجوان شدید زخمی
بھارتی افواج کی ایل او سی پر فائرنگ،20 سالہ نوجوان شدید زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر باغ سیکٹر میں آبادی کو نشانہ بنایا جہاں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے مٹیکا گاؤں کا 20 سال کا نوجوان شدید زخمی ہوا جسے فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تبصرے