ننکانہ صاحب:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا گیا

ننکانہ صاحب:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا گیا
ننکانہ صاحب:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا گیا

ننکانہ صاحب میں وفاقی وزیر داخلہ اعجازاحمد شاہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شیلٹر ہوم کاافتتاح کر دیاہے
دو منزلہ شیلٹر ہوم میں بیک وقت ایک سو افراد کے رہنے کی گنجائش ہے۔


ننکانہ صاحب میں شیلٹر ہوم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔شیلٹر ہوم کا افتتاح وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے یا ہے ۔شیلٹر ہوم کی افتتاحی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پناگاہ صدقہ جاریہ ہے اور شیلٹر ہوم میں تمام تر سہولیات میسر ہوں گی۔انکا کہنا تھا کہ شیلٹر ہوم میں مریضوں کے لواحقین کے لئے تمام سہولیات میسر ہوں گی۔وزیر داخلہ کا شیلٹر ہوم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ننکانہ صاحب کو ماڈل ضلع بنائیں گے اورضلع بھر میں بھرپور صفائی مہم بھی چلائی جائے گی۔

تبصرے