ایران:قاسم سلیمانی کی مخبری،عدالت نے مخبر کو سزائے موت سنادی

ایران:قاسم سلیمانی کی مخبری،عدالت نے مخبر کو سزائے موت سنادی
ایران:قاسم سلیمانی کی مخبری،عدالت نے مخبر کو سزائے موت سنادی

ایران:ایرانی عدالت نے ایرانی شہری کو جنرل قاسلم سلیمانی کی مخبری کرنے اور خفیہ اطلاعات سی اے اور موساد کو دینے والے پر سزائے موت دیدی ہے۔

اردو ٹرینڈز کے مطابق ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی شہری محمد موسوی ماجد کے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد سے روابط تھے۔

ایرانی میڈیا کا بتانا ہے کہ موسوی ماجد نے سیکیورٹی حکام، مسلح افواج اور بالخصوص جنرل قاسم سلیمانی سے متعلق انٹیلی جنس معلومات سی آئی اے اور موساد کو فراہم کی تھیں۔

تبصرے