بلوچستان کے تربت بازار میں ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جابحق اور سات افراد زخمی ہوگئے ہیں
اردو ٹرینڈز کے مطابق بلوچستان کے تربت بازار میں دھماکہ ہوا ہے،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ ایک گاڑی میں ہوا،مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کی اتنی شدت تھی کہ آس پا س کی قریبی عمارتوں کے شیشیے ٹوٹ گئے۔
گاڑی میں دھماکے سے ایک شخص جابحق اور سات افراد زخمی بھی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے