احسان اللہ احسان کو،کلبھوشن یادیو کو سبھی ہی عمران نے این آر او دیدیا،بلاول

احسان اللہ احسان کو،کلبھوشن یادیو کو سبھی ہی عمران نے این آر او دیدیا،بلاول
احسان اللہ احسان کو،کلبھوشن یادیو کو سبھی ہی عمران نے این آر او دیدیا،بلاول

بلاول بھٹو نےوزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے کلبھوشن کو اور احسان اللہ احسان کو این آر او دیدیا،بلاول نے کہا کہ جتنے این آر او اس حکومت نے دیئے اتنے کسی نے نہیں دیئے۔

ارو ٹرینڈز کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا جہانگیر ترین کو این آر او دیا۔ بلین ٹری، مالم جبہ، چینی چوری، تیل چوری اور ہر چیز پر این آر او دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے کہا نیب کو سیاسی طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، عدالتی فیصلے کے بعد حکومت کو اپوزیشن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیئے، پورے پاکستان کیلئے احتساب کا ایک ادارہ ہونا چاہیئے۔

تبصرے