وزیر اعلی پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعلی پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعلی پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی قیادت میں ایک وفد نے پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے آج (منگل) لاہور میں ملاقات کی۔

اس موقع پر سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب اور بلوچستان ترقی و خوشحالی کے سفر میں اکھٹے بڑھیں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے بلوچستان حکومت کو تربت میں سو بستروں پر مشتمل ہسپتال اور تفتان میں ایک کمیونٹی سنٹر کے قیام کیلئے ایک ارب روپے فراہم کئے ہیں۔گے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع موسیٰ خیل میں بنک آف پنجاب کی شاخ کھولنے کے علاوہ ٹرانسپورٹ سمیت مختلف سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

تبصرے