بھارت کا ایک اور ڈرون گرادیا گیا،آئی ایس پی آر

بھارت کا ایک اور ڈرون گرادیا گیا،آئی ایس پی آر
بھارت کا ایک اور ڈرون گرادیا گیا،آئی ایس پی آر

پانڈو سیکڑ میں افواج پاکستان کی جانب سے بھارت کا ایک اور ڈرون مار گرادیا گیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان نے پانڈو سیکٹر میں بھارت کا جاسوسی کرنے والا ایک اور ڈرون مار گرادیا ہے۔

ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کا جاسوس ڈرون کواڈ کاپٹر 20 کلومیٹر اندر تک گھس آیا تھا۔جسے مار گرادیا گیا

تبصرے