پشاور میں چار سال بعد پولیو کا کیس سامنے آگیا

پشاور میں چار سال بعد پولیو کا کیس سامنے آگیا
پشاور میں چار سال بعد پولیو کا کیس سامنے آگیا

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ساڑھے چار سالہ بچہ پولیو کا شکار ہوگیا ہے ۔ایمرجنسی آپریشن سنٹرکے مطابق یہ چار سالوں کے دوران پشاور میں پولیو کا پہلا کیس ہے۔


ٓ پشاور میںپولیو کا کیس چار سال بعد سامنے آگیا ہے۔ایمرجنسی آپریشن سنٹرکے مطابق
پشاور میں پولیو کا آخری کیس2016 میں رپورٹ ہوا تھا۔ ای او سی کے مطابق نیاپولیو کیس پشاور کے علاقہ سفید ڈھیری سے سامنے آیا ہے۔متاثرہ بچوں کے نمونے 13 جولائی کو ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری کو بھجوائے گئے تھے۔جس کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ایک چار بچے میں پولیس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ نیاکیس سامنے آنے کے بعد سال رواں میں ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد اکسٹھ ہوگئی۔

تبصرے