جہلم:گلی سے کیوں گزرے؟با اثر افراد کا محنت کش کے گھر میں کلہاڑیوں سے حملہ

جہلم:گلی سے کیوں گزرے؟با اثر افراد کا محنت کش کے گھر میں کلہاڑیوں سے حملہ
جہلم:گلی سے کیوں گزرے؟با اثر افراد کا محنت کش کے گھر میں کلہاڑیوں سے حملہ

جہلم کے علاقے کھوکراں میں بااثر افراد نے گلی سے گزرنے پر محنت کش کے حملہ کردیا ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق جہلم کے علاقے کھوکراں میں بااثر افراد نے گلی سے گزرنے کے معاملے پر محنت کش مزدور کے گھر دھاوا بول دیا ۔با اثر افراد نے محنت کش کے گھر حملہ کلہاڑیوں سے کیا جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں

تاہم پولیس کی جانب سے ملزمان کے خلاف کارروائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے

تبصرے