ہرنائی:شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل،بڑا حادثہ پیش آگیا

ہرنائی:شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل،بڑا حادثہ پیش آگیا
ہرنائی:شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل،بڑا حادثہ پیش آگیا

ہرنائی میں دلہن کو لا نے والے گاڑیوں میں شامل تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ہے

اردو ٹرینڈز کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کی تحصیل ہر نائی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ہرنائی میں دلہن کو لا نے والے گاڑیوں میں شامل تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ہے جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 25سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے۔

تمام زخمی افراد کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

تبصرے