کوئٹہ:کورونا کیسز میں کمی،ٹرین میں قرنطینہ سنٹر ختم کردیا

کوئٹہ:کورونا کیسز میں کمی،ٹرین میں قرنطینہ سنٹر ختم کردیا
کوئٹہ:کورونا کیسز میں کمی،ٹرین میں قرنطینہ سنٹر ختم کردیا

کوئٹہ میں کورونا وائرس میں نمایاں کمی کے بعد ٹرین میں قائم قرنطینہ سنٹر ختم کردیا ہے

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ قرنطینہ مراکز میں چار ماہ سے کوئی کیسز سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کوئی قرنطینہ مرکز میں کوئی مریض علاج ہے

ریلوے حکام کے مطابق کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے بعد ٹرین میں قائم قرنطینہ سنٹر کو ختم کردیا گیا ہے

حکام نے کہا کہ قرنطینہ ٹرین کو ریلوے حکام نے آج کوئٹہ واپس بلالیا ہے۔

تبصرے