شان مسعود کی شاندار سینچری،پاکستانی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

شان مسعود کی شاندار سینچری،پاکستانی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
شان مسعود کی شاندار سینچری،پاکستانی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

انگلینڈ میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم 326 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے

تفصیلات کے مطابق شان مسعود کی جانب سے شانداربیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ شان مسعود نے 319 گیندوں کا سامنا کیا اور 156 رنز بنائے

پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے بھی شاندار بیٹنگ کر کے شائقین کرکٹ کے دیل جیت لئے۔انہوں نے 69 کی شاندار اننگز کھیلی۔

بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ پر آج سوشل میڈیا پر بھی کافی تبصرہ رہا جس میں صارفین نے بابر اعظم کو دنیا کے بہترین بلے باز قرار دیا

تبصرے