پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر بد عنوانیوں کی خبر،غلط ہے،نیب

نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر دو سینئر فوجی افسران کے خلاف مالی بدعنوانی کے حوالے سے چلنے والی خبر بالکل غلط ہے۔

نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ۔ جنرل نوید زماں اور لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کیخلاف نیب میں کوئی کیس نہیں

اس ضمن میں نیب نے باقاعد نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے

تبصرے