بریگیڈئیر (ر) شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

بریگیڈئیر (ر) شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
بریگیڈئیر (ر) شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

حکومت نے بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا ہےشجاع حسن کی بطور سی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو ایک سال کے لیے پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا ہے اور تقرری دونوں طرف سے ایک ماہ کے نوٹس پرمنسوخ کی جاسکے گی۔

تبصرے